Results 1 to 6 of 6

Thread: تہذیب اور ہم ۔۔۔

  1. #1
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default تہذیب اور ہم ۔۔۔

    1334182665211 - تہذیب اور ہم  ۔۔۔

    آسمان پر دھند سی چھائی ہوئی ہیں ۔ ہوا بھی بہت تیز ہیں پھول پودیں زمیں اور درخت
    سب ہوا سے باتیں کر رہیں ہے ۔ جیسے کوئی طوفان آنے والا ہے ۔
    جیسے جیسے ہوایئں تیز ہورہی ہیں ویسے ہی لوگ Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ بند کررہیں تھیں Û” تو کوئی ÙˆÛŒ سی ÚˆÛŒ کہ سونگ تو کوئی ڈسکو کلب سے بھاگنے Ú©ÛŒ سوچ رہا ہیں اس طوفانی ہوا Ú©Ùˆ دیکھ کر کوئی کہہ رہا ہیں Û” یا عاصفہ آندھی یا طوفان ضرور آیئں گا Û” اب بارش بھی تیز آنے Ù„Ú¯ÛŒ سب کہ دل ڈر اور خوف سے اللہ Ú©ÛŒ طرف رجوع ہو رہیں ہیں Û” Ú©Ú†Ú¾ دیر پہلے ناچ گا رہے تھیں۔ موج مستی میں مست تھیں Û” اب وہ اللہ اللہ کرنے لگیں Û” دورد شریف Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ لگیں اللہ سے رØ+Ù… Ú©ÛŒ عاجزی کرنیں لگیں Û” میں Ù†Û’ انکے چہریں دیکھ کر ایک آہ بھری اورعلامہ اقبال کا یہ شعر Ù¾Ú‘Ú¾ کر گہری سوچ میں
    Ú©Ú¾Ùˆ گئی Û” کہ واقعی انسان بھی کتنا مطلب پرست ہیں Û” مسجدوں سے آذانیں آنا شروع ہوگئی تو کہیں لوگ قرآن پاک لیکر Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ بیٹھ گئے تو کوئی اپنے گنہاؤں Ú©ÛŒ معافی مانگ رہا ہیں Û” تو کوئی اپنا سامان سمیٹ رہا ہیں۔ تہذیب اور تمدّن کا یہ بھی ایک رنگ ہیں Û” کہ اب جیسے جیسے ہوا Ú©Ù… ہوئی بارش دھیمی اور پیڑ پودیں ہلنا ڈُلنا بند ہویئں سب Ù†Û’ ایک Ø+امی بھری اور اللہ کا شکر ادا کرکیں سب نےواپس اپنی دل جوئی کا رخ لیں لیا۔ جیسے تہذیب شیسے Ú©ÛŒ مانند بکھر گئی ہوں Û” اور اسے سمیٹنے اب کسی کہ پاس وقت نہیں رہا۔اس خجل کا شرمندی سے معاونہ کرتیں ہویئں میری آنکھ میں آنسو آگئے کہ اللہ تیری ذات عظیم ہیں تیرے بندوں Ù†Û’ تجھے دل سے آواز دی تو ان Ú©ÛŒ دعا فورأ استجاب کرلی Û” لیکن تیرے گنہگار بندے پھر سے راستہ بھٹک گئے ہیں۔ اپنی تہذیب بھول کر دنیاوی رونقوں میں Ú©Ú¾Ùˆ گیئں ہے اے اللہ تعالی انھیں معاف کردیں۔

    1334181271844 - تہذیب اور ہم  ۔۔۔

    تہذیب سے مخاطب جناب اقبال Ù†Û’ جو اپنے دور میں عرض کیا تھا Û” آج کا دور اس سے کافی مختلف ادوار سے گزر رہا ہیں Û” اس وقت تو تہذیب سے اجاگر مسلم قوم کافی تھی اور ملک Ú©ÛŒ بجائے تمام مسلم ممالک تک اس کا پیغام پہنچانے Ú©ÛŒ کوشیس جاری تھی۔ بشکل عام لوگ کافی بدل گئے ہیں۔ آج کہ اس نئے دور میں ملک Ùˆ وطن Ú©ÛŒ بات تو دور ہیں ایک انسان ہی دوسرے انسان Ú©ÛŒ تہذیب Ú©Ùˆ ریزہ ریزہ کر رہا ہیں۔ اپنے ہی اپنوں کہ دشمن بن گئے ہیں Û” مسجدوں میں آذان دینے والوں سے لیکر Ø+اجی مولوی جیسے پاک دامن پرہیزگار لوگوں کہ منہ سے فواØ+Ø´ الفاظ جو روزہ رکھ کرباوضو ہوکر بھی بولتا ہیں Û” دین Ú©ÛŒ پیروی کرنے والوں مولا اور Ø+اجیوں Ù†Û’ بھی آج کہ دور میں تہذیب Ú©Ùˆ روندا ہیں۔

    عجب دور ہیں آج کا اقبال
    تہذیب سے ہر انساں خالی نکلا


    میں تہذیب Ú©ÛŒ کہاں تلاش کرو۔؟ ساری قوم فرقوں میں بدل گئی ہیں۔ کہیں دین کہ نام پر انسان تہذیب سے کھیل رہا ہیں Û” تو کہیں مذہب ِاسلام کہ نام پر دن بدن طرØ+ طرØ+ کہ گروپ بنائے جا رہے ہیں اللہ جب واØ+د ہیں تو اس کہ نام کہ اتنے فرقہ کیوں؟۔ دین کہ نام پر مسجدوں سے چندا جمع کرنا۔
    اللہ کہ نام سے بھیک مانگ کر اپنے ارام Ùˆ ارائش اور شوق پورا کرنے والوں Ù†Û’ روزی رزق کمانے کا زریعہ بنا لیا Û” بہت شرمناک بات ہیں انسان کا عقیدہ کمزور Ù¾Ú‘Ú¾ گیا ہیں۔ نئی ایجاد چیزوں Ù†Û’ نئے دور میں پرانی تہذیب کا فلسفہ ہی بدل کہ رکھ دیا Û” تہذیب Ú©ÛŒ پیروی میں اس کہ معا Ù†ÛŒ عکس بنانے والے ہم ہی ہیں Û” آج Ú©Û’ زمانہ میں اگرمرØ+وم اقبال زندہ ہوتے تو آج Ú©ÛŒ تہذیب پر Ú©Ú†Ú¾ اور ہی فرماتے Û” معاشرے Ù†Û’ عالمی رخ Ù„Û’ لیا ہیں Û” دوسروں Ú©ÛŒ تقلید میں خود مصروف ہوگئے ہیں۔ اورمغربی ممالک Ú©Û’ پارلیمنٹیرین مفکرین اور میڈیا شخصیات Ù†Û’ خوب فائدہ اٹھایا ہے اس بات کا Û” ہم اپنی تہذیب کا Ù…Ø+افظہ کرنے Ú©ÛŒ بجائے اسے منہ کہ بل لاکر شیشئہ تہذیب کواپنے ہی ہاتھوں Ú©Ú†Ù„ رہیں ہیں۔

    1334182665362 - تہذیب اور ہم  ۔۔۔

    ہم دوسروں سے ملکر خود پاکستان پر انگلی اٹھاتے ہیں کہ پاکستا Ù† Ù†Û’ ہمیں کیا دیا ہیں ۔۔۔؟ اپنی مشرقی تہذیب کہ Ø+والہ سے ہی کبھی سوچا کہ تم Ù†Û’ پاکستان Ú©Ùˆ کیا دیا ۔۔۔؟ پاکستان Ù†Û’ ہمیں ایک عظیم قائد اعظم دیا ہمیں پاکستانی ہونے Ú©ÛŒ پہچان دی اور یہ پہچان ہماری اصل دولت ہیں Û” علامہ اقبال جیسے شاعر دیئں Û” لیکن افسوس کہ آج ہم Ù†Û’ تہذیب کا تاریخی فلسفئہ ہی بدل کر رکھ دیا Û” فساد قلب میں اور ذہن میں سوچ کا غبار جم گیا ہیں اس قدر کہ ہم اپنی غلطی مانتے ہی نہیں Û” اگرمیں اس تØ+ریر کہ Ø+والے سے اپنے علم کا ذخیرہ بھی Ù„Û’ آؤ تو آج Ú©ÛŒ تہذیب Ú©ÛŒ بنیاد قدیم تہذیب مسلمانوں تک نہیں پہنچا سکتی ۔علم کسی Ú©ÛŒ جاگیر نہیں ہوتا جو اسے Ø+اصل کرتا ہے وہ اسی کا ہوتا ہیں۔ برØ+قیقت Ú©Ù„ Ú©ÛŒ تہذیب Ù†Û’ آج Ú©ÛŒ تہذیب اور ثقافت کہ متضاد خیالات Ú©Ùˆ جنم دیا ہیں Û” آج اگر علامہ اقبال یہ سب دیکھتے تو بہت پشیماں ہوتے اسی لئے اللہ تعالی Ù†Û’ ان پر رØ+Ù… فرما کر اپنے پاس بلا لیا ہیں Û” آج کہ اس نفسا نفسی بازار میں اپنے اخلاق بیچ دئے ہیں۔ آج مسکین لاچار اورغریبوں Ú©Ùˆ Ø+قیر سمجھا جاتا ہیں۔ Û” غریب ایک روٹی اور پیٹ بھرنے امیروں کہ Ø¢Ú¯Û’ ہاتھ پھیلاتا ہیں تو وہ بھی انھیں نصیب نہیں ہوتی Û” سنا تھا بھوک تہذیب بھولا دیتی ہیں Û” لیکن امیروں Ù†Û’ غرور اور تکبّر اور لالچ کہ لئے اپنی تہذیب Ú©Ùˆ بھولا دیا۔ غربت میں بھوک سے بلک کر غریب دم بھی تووڑ دیں گر لیکن امیر اس Ú©ÛŒ جان بچانے اپنی شان سے ایک قدم نیچے نہیں جھک سکتا کسی غریب Ú©ÛŒ جان بچانے۔۔۔

    عجب رسم ہے چارا گروں Ú©ÛŒ Ù…Ø+فل میں
    لگا کہ نمک زخم پر مساج کرتیں ہیں
    غریب شہری ترستا ہے ایک نوالے کو
    اور امیروں کہ کوتے بھی راج کرتے ہیں


    تو تہذیب کا یہ بھی ایک سچا رخ ہیں جو آج کل عام ہیں۔ واقعی دنیا میں بہت سے ایسے فساد ہیں جو تہذیب کا قتل کرتے آئے ہیں اور اسے کروانے والیں ہم انسان ہی ہیں ہمارا کلچر ہماری سوچ ہم نے خود بدلی ہیں ۔
    اس بدلتی تہذیب مصالØ+ہ ذاتی کہ Ø+امی میں نہیں ہوں Û” آج نفس Ú©Ùˆ اس دارِ فانی Ú©Ùˆ پانے Ú©ÛŒ قطار میں خود Ú©Ùˆ ملوث انسان کر چکا ہیں Û” تہذیب انسانی رعایت اور انسانیت کا تقاضہ Ú©Ú†Ú¾ نہیں رہا Û” مسلمان Ù†Û’ شیطانوں سے ہاتھ ملا لیا ہیں اخلاق Ù†Û’ دم ٹور دیا لوگ نفس پرستی میں بھٹک گئے ہیں۔ Ú©Ù„ Ú©ÛŒ تہذیب اپنے مضبوط اثرات رکھتی تھی بس مذہبی جنگ اسلام کہ لئے جاری تھی Û” تاکہ امّہ اسلامی Ú©ÛŒ تعداد بڑیں لیکن آج Ú©ÛŒ تہذیب Ù†Û’ وطن نسل ØŒ ذات مذہب اور انسانیت Ú©Ùˆ تقسیم کردیا Û” ہر کوئی اپنی ثقافت کا دم بھرتا ہے Û” سیاست کہ نام پر وطن Ú©Ùˆ بدنام کرنا اور مغربِ ھند اور امیرکہ کہ مفاد Ú©Ùˆ اپنا کہنا Û” مذہبی تناؤ کہ زریعہ معاشرے Ú©ÛŒ رہنمائی برہموں اور فرنگیوں Ù†Û’ Ø+اصل کرلی Û” علامہ اقبال Ù†Û’ اپنے اشعار میں ان سب باتوں کا خلاصہ بھی کیا خوب انداز میں دیا ہے۔

    1334181271171 - تہذیب اور ہم  ۔۔۔

    کہیں آریاءووں Ù†Û’ خود برہمن کا منصب سنبھال لیا Û” تو کہیں مسجدوں کہ اور یتیموں کہ نام کا دیا چندا مولا اور Ø+اجیوں Ù†Û’ ہی ہضم کرلیا Û” مذہبی تصورات میں بھی تبدیلی لانے کہ لئے مڈیا Ù†Û’ یو ٹیوب کہ ذریعہ سیاہ سنی کہ نام پر جنگ چھیڑ دی۔ اپنے مذہب اور وطن سے جڑے رہنا Ú©Ú†Ú¾ لوگوں Ú©Ùˆ راس نہیں آیا Û” تہذیب Ù†Û’ خود Ú©Ùˆ اونچی پرواز پر مائل کرنے Ú©ÛŒ بجائے اپنے اندر سمٹ جانے Ú©ÛŒ تلقین Ú©ÛŒ اور سماجی رسوم قیود کا پختہ نظام قائم کیا Û” اور اس ملاوٹ Ù†Û’ ہی مسلمانوں Ú©ÛŒ تہذیب کا تختہ ہی پلٹ دیا Û” اس میں کوئی Ø´Ú© نہیں کہ اقبال Ù†Û’ پر زور کوشیش Ú©ÛŒ اپنی شاعری سے تہذیب Ú©Ùˆ معراج تک لانے میں اور ان Ú©ÛŒ شاعری Ù†Û’ اعلی مثال اور انسان Ú©ÛŒ اعلی شخصیت Ú©Ùˆ شاعرانہ انداز میں تہذیب Ú©ÛŒ کافی مثالیں دی Û”


    اپنے وجدان اور جذبہء انسانی Ú©ÛŒ ارتقاء Ú©ÛŒ بات سے اپنے الفاظ میں تہذیب Ú©ÛŒ صداقت کا بیان کیا ہیں۔ اپنے اشعار میں انھوں Ù†Û’ عربی الفاظ کا معاونہ اردو سے ترجیØ+ دیا اور اس میں تہذیب Ú©ÛŒ اہم بنیاد شاندار الفاظ میں بیان کرکے ثابت کردیا کہ مسلماں غیر ممالک سےمذہبی وجوہات سے انسانی اقدار اورتہذیب Ú©Ùˆ عمل میں خود لانا ہیں Û” ہمیں لبالب شیشہ تہذیب Ú©Ùˆ Ø+اضر کرکیں اسے اپنے انداذ میں پیمانہ تہذیب کا نمایا شیشہ تہذیب کہ ہاتھوں اس کا صیØ+ÛŒØ+ تعرف اقبال سے ملا Û” شاعرانہ فلسفہ Ù†Û’ تمام لکھا ری Ú©Ùˆ عجب کشمکش میں ڈال دیا کہ اس دو لائن میں تہذیب کا فلسفہ کیسے بیان کریں Û” علامہ اقبال جی Ú©ÛŒ علمی ثقافت کہ Ø¢Ú¯Û’ بھلا ہماری ثقافت کیا Û” پھر بھی ادنی سی کوشیش کہ تØ+ت امید ہے تہذیب کہ شیشوں Ú©Ùˆ بکھرنے نہیں دو ۔اور اسے Ú©ÛŒ Ú†Ù…Ú© میں تہذیب اور اخلاق کا صیØ+ÛŒØ+ مفہوم بتا سکوں Û” امید ہے مذہبی فرقوں کا Ø+صہ تم نہیں بنوگے Û” مذہب اور تشدد کہ نام سے غیر متوقع اور غیر انسانی تبلیغ Ú©Ùˆ مخاطب نہیں کرونگے Û” اس شر سے دور رہ کر اصل تہذیب Ú©Ùˆ اور انسانیت Ú©Ùˆ کبھی فراموش نہیں کرونگے Û” خود Ú©Ùˆ تہذیب Ú©Û’ راستہ پر لانا ہو تو اچھے بول بولیں اور منفی بات کریں بغیر اس Ú©Û’ کہ مسلمانوں Ú©Û’ جذبات مجروØ+ ہوں Û” ایک معقول عمل اختیار کریں خدائی Ø+قیقت Ú©Û’ ساتھ اپنے ایمان اور روØ+ سے انصاف کرنا سکھیں Û” ظلم اور جہالت کا خاتمہ کرو۔ اقوام پر مسلط اپنی نا قابل دھونس اورغرور Ùˆ دھمکی سے پرہیز کریں۔ اور خدا کہ بندوں سے Ø+سن اخلاق سے پیش آؤ تہیذیب Ú©ÛŒ رہنمائی خود تمارے ہاتھوں میں ہیں۔ اور اسے میں Ú†Ù…Ú© لانا اب ہمیں ہی ہیں۔ صلØ+ Ú©ÛŒ شروعات اور اعتذار اورعاجزی Ùˆ انکساری کہ بول سے دلوں Ú©Ùˆ جیت لو اور تہذیب کا صیØ+ÛŒØ+ مفہوم سمجھ کر علامہ اقبال جیسی عظیم شخصیت جیسے عظیم انسان بنو اپنے علم اور ثقافت سے اپنی مثال خود بنانی ہیں Û” اپنی تہذیب Ú©Ùˆ قائم رکھنے کہ لئے بھائی چارہ اخلاق Ø+سنہ ØŒ عزت ِ نفس ØŒ Ø+قوق واقدار Ú©ÛŒ رعایت اور عدل Ùˆ انصاف معاشرہ Ú©ÛŒ بنیاد ہے Û”Û” نرمی Ù…Ø+بت ØŒ رØ+مت انسانیت کا اØ+ترام اپسی معاونت کا نیک جذبہء خود میں گر آجائے تو ہر طرف آمن وسکون ہونگا Û” انسانیت Ú©ÛŒ Ø+فاظت کرکے اسلامی تہذیب کا آغاز کرنے Ú©ÛŒ ادنی سی کوشیش گر ہم کریں تو تہذیب ہماری روØ+ میں نظر آئےگی اور اس سے ہمیں کوئی الگ نہیں کرسکتا ۔انسان کا نفس دوسروں پر Ø+Ú©Ù… چلا کر اور مادی اشیا پر قبضہ جما کر خوش ہوتا نہیں ہے ۔اور سچی روØ+انی خوشی دوسروں Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ دینے میں ہے۔ دنیا میں ترقی کا پہلا قدم تہذیب ہے اور دوسرا علم مستقبل قریب ہیں۔ فکر وسوچ کا عمل ہمارے اپنے ہاتھ میں لبالب شیشہ تہذیب ہیں اور Ù…Ø+افظ ہم خود ہے اور اسے سمبھالنا بھی ہمیں خود ہیں اور امید ہرہی دنیا قائم ہے Û”

    1334181271993 - تہذیب اور ہم  ۔۔۔

    از ریشم

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: تہذیب اور ہم ۔۔۔

    niceeeee


    Thanks

  3. #3
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,834
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Rep Power
    21474854

    Default Re: تہذیب اور ہم ۔۔۔

    bht umdah tehreer
    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

  4. #4
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: تہذیب اور ہم ۔۔۔

    wah bohat umdaa
    keep writing

  5. #5
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: تہذیب اور ہم ۔۔۔

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔

  6. #6
    Arslan's Avatar
    Arslan is offline ĠǻИďД ЬãċĦǻ
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default Re: تہذیب اور ہم ۔۔۔

    writer sahiba !! daad wasool kijiye

    /up

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - تہذیب اور ہم  ۔۔۔

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •